Is Iran perfect or self righteous?

ہم سنتے ہیں کہ جب امیرالمومنین کومسجد کوفہ میں شهید کیا گیا تو شامیوں نے کہا آیا علی نماز بهی پڑهتا تها؟
وہ مسجد میں کیا کرنے گیا ؟
تو ہمیں بہت تعجب هوتا ہے کہ شامی اتنے جاہل تهے اور امیر شام کی طرف سے کتنا زهر اگلا گیا ہوگا ؟کہ لوگ ایسے سوچتے تهے.لیکن پهر بهی ہم کہتے ہیں کہ اس زمانے میں خبریں جلدی نہیں پہنچتی تهی اس لیے شامی دهوکے میں آ گئے .لیکن بات آج کے ترقی یافتہ زمانے کی بهی ویسی ہی ہے .
💥ایران دشمنی کی وجہ سے ایران کے مخالفین بہت بڑی سطح پر ایران کے خلاف کام کر رهے ہیں اور ان کے پروپیکنڈوں میں باقی افراد تو آتے ہی ہیں لیکن اب ہمارے بعض شیعہ بهی انہیں کی زبان بولتے اور لاعلمی اور نادانی میں دشمن کے ہاته کا کهیلونا بن جاتے ہیں .
💥بہت سارے جهوٹ بولے جاتے ہیں اور بہت ساری باتیں سچ اور جهوٹ کو ملا کر کی جاتی ہیں .مقصد ایران کا دشمن بنانا ہے .اور اس مہم کا شکار ہمارے نادان اور بے بصیرت مومنین کے ساته ساته بعض طلاب اور علماء بهی ہو جاتے ہیں .ہر مسئلہ کی طرح اس کے لیے بهی معلومات اور بصیرت کی ضرورت ہے .
🍀کچه مسائل کو میں یہاں بیان کر دیتا ہوں .کہا جاتا ہے بهائی ایرانی وہابی ہیں .ایرانی مجتهد اور علماء اہل بیت کے دشمن ہیں .ایرانی عزاداری کے دشمن ہیں.ایران کی وجہ سے تمہیں قتل کیا جاتا ہے .ایران میں کوئی اسلامی نظام نہیں ہے .ایرانی ہمارے عقائد خراب کرنا چاهتے ہیں .اور اس سے ملتی جلتی ہزاروں باتیں .اور خاص کر ابهی قمہ زنی کی حرمت کا رهبر معظم کا فتوی پر کافی اشکال اور مغالطے پیش کیے جا رهے ہیں تو میں اس ناچیز سی کوشش میں ایران کا تعارف کرانا چاهتا ہوں لیکن صرف اشارے ہی کرونگا پوری تفصیل کے لیے کئی کتابیں بهی لکهی جا سکتی ہیں .اور بہت ساری کتب موجود بهی ہیں .
💥 اب سنو ایران کیا ہے ؟
مسلمانوں کی تاریخ میں جو قوم سب سے زیادہ پڑهی لکهی رهی ہے وہ ایرانی قوم ہے .
💥حضرت سلیمان فارسی ایرانی تهے
💥اہل سنت کی معتبر ترین کتب ،صحاح ستہ کے اکثر لکهنے والے ایرانی تهے .
💥ہماری کتب اربعہ کے سارے مصنفین ایرانی تهے .آقای کلینی وشیخ طوسی اور شیخ صدوق.
💥الوافی کے مولف فیض کاشانی ایرانی تهے
💥بحار الانوارکے مولف آقای مجلسی ایرانی تهے
💥قم شروع سے ہی تشیع کی پہچان رہا ہے .
💥مفاتیح الجنان کے مولف ایرانی تهے .

💥بو علی سینا ،ملا صدرا .ملا صالح مازندرانی اور میر داماد ایرانی تهے .
💥حافظ و سعدی و خیام ایرانی تهے
💥زکریا رازی ایرانی تهے
💥سب سے پہلی اتنی بڑی شیعہ امامیہ کی حکومت .حکومت صفویہ ایران میں تهی
💥 سب سے پہلے مولا کی عزاداری حکومتی سطح پر ایرانیوں نے شروع کی
💥پاک و هند میں دین اسلام کی تبلیغ زیادہ تر ایرانیوں نے کی .اور وہاں کے لوگوں کو مسلمان بنایا.
💥پاک و ہند میں اکثر سادات کے گهرانے ایران سے ہی تبلیغی مہاجرت کر کے وہاں آباد ہوئے ہیں.
💥 المیزان جیسی تفسیر لکهنے والے علامہ طباطبائی ایرانی تهے .
💥شہید مطهری ایرانی تهے
💥امام خمینی ایرانی تهے
💥آقای خوئی ایرانی تهے
💥شہید بہشتی ایرانی تهے
💥آقای سیستانی اور رهبر معظم ایرانی ہیں.
💥تفسیر نمونہ اور تفسیر نور لکهنے والے ایرانی ہیں.
💥 عظیم مفکر آقای جوادی عاملی اور مصباح یزدی اور حسن زادہ عاملی ایرانی ہیں .
💥قم مشهد اور جمکران ایران میں ہیں.
💥اسلامی تاریخ میں پہلی بار مبانی تشیع کے مطابق انقلاب اسلامی ایران میں ایرانی لائے.
💥2000 سالہ شہنشاہیت کو ایرانیوں نے نیست و نابود کیا .
💥دنیا میں جس ملک میں سب سے زیادہ شیعہ آباد ہیں وہ ایران ہے .
💥تشیع کا حکومتی نظام ،ولایت فقیہ ایران میں چل رہا ہے .
💥واحد ملک ایران ہے جس کا قانون شیعہ اسلام کے نقطہ نظر سے بنایا گیا ہے .
💥واحد ملک ایران ہے جس کے دستور میں لکها هوا ہے کہ صدر ،آرمی چیف اور عدلیہ کا سربراہ شیعہ ہوگا.
💥ایران پہلا ملک ہے جس کا رسمی مذهب تشیع ہے
💥واحد ملک ہے جس میں سب سے زیادہ پاور فل ولی فقیہ هوتا ہے .
💥پہلا ملک ہے جس میں کوئی قانون اسلام و تشیع کے خلاف نہیں بن سکتا.
💥واحد ملک ہے جس میں علوم آل محمد سیکهنے کے لیے پوری دنیا سے لوگ آئے ہوئے ہیں
💥واحد ملک ہے جس کا نظام تعلیم شیعہ اسلامی بنیادوں پر قائم ہے .
غیر عرب ملکوں میں سے واحد ملک ہے جہاں قرآن پاک سکول میں پڑهایا جاتا ہے اور علیحدہ سے پڑهنے کی ضرورت نہیں ہوتی .
💥واحد ملک ہے جس کے سکولوں میں باقاعدہ امام مظلوم کی عزاداری اور ولادت معصومین کے پروگرام ہوتے ہیں
💥واحد ملک ہے کہ تمام مظلومین عالم کی بات کرتا ہے .
💥واحد ملک ہے کہ جو حکومتی سطح پرتشیع کو پهیلا رہا ہے
💥 واحد ملک ہے کہ جہاں سے ہر سال هزاروں مبلغین پوری دنیا میں تبلیغ کرنے جاتے ہیں .
💥 واحد ملک ہے جہاں تشیع کا سب سے بڑا حوزہ اور سب سے زیادہ مجتهدین ہیں .
🍀ایران ہی ہے جہاں آپ کو کلام تفسیر فلسفہ تاریخ علوم قرآن .حدیث عرفان فقہ و اصول اور باقی اسلامی موضوعات کے ماہرین آسانی سے مل سکتے ہیں .
🍀ایران ہی ہے جس کے تمام ٹیلی ویژن چینل دین کے تبلیغ میں مصروف ہیں .
🌹ایران ہی ہے جہاں تمام ٹی وی ریڈیو چینلز پر علی ولی اللہ کی اذان سنائی دیتی ہے .
🌹ایران ہی ہے جہاں تشیع کی سب سے زیادہ کتابیں لکهی اور چهاپی جاتی ہیں
🌹ایران ہی ہے جہاں شیعہ اور سنی کو کوئی خطرہ نہیں ہے .
🌹ایران ہی ہے جہاں ایک ہی مسجد میں شیعہ سنی اکٹهے نماز پڑهتے ہیں
💥ایران ہی ہے جہاں حکومتی سطح پرآئمہ کی ولادت و شہادت پر چهٹی اور پروگرام منعقد کیے جاتے
💥ایران ہی ہے جہاں عدالتوں میں شیعہ شیعہ فقہ کے مطابق اور سنی سنی فقہ کے مطابق فیصلے کرواتے ہیں
🌹ایران ہے کہ جس کی وزارت خارجہ شیعہ قتل عام کی مزمت کرتی ہے
🍀ایران ہی ہے کہ جس نے امریکہ کی سپر پاور کو یمن اور شام کی خاک میں ملا دیا ہے .
🍀ایران ہے جس نے حزب اللہ بنائی
🍀حماس کی مدد ایران کرتا ہے
🌷 یمن کی انصار اللہ کو ایران نے تقویت دی
🌷عراق میں الحشد الشعبی کو ایران نے بنایا
🍀شام میں شامی فوج کا حوصلہ ایران نے بلند کیا .
🌷شام و عراق میں داعش کو شکست ایران کی مدد سے دی گئی .
🌹ایران نے ہی داعش کو شام و عراق پر قبضہ نہیں کرنے دیا
🍀تکریت و رمادی اور فلوجہ سے داعش کو شکست ایران نے دی ہے
🍀یمن میں انصارللہ سعودی عرب کو شکست دے رہی ہے .
💥حضرت زینب کے روضے کو گرنے سے بچانے والی ایرانی سوچ ہے .
🌷کربلا اور نجف کو بچانے والی فکر قاسم سلیمانی کی ہے .
💥ایران میں ہی سب سے زیادہ عزاداری ہوتی ہے
💥ایران واحد ملک ہے جس کا ولی فقیہ ،صدر ،وزراء اور فوجی جرنیل سب کے سب محرم میں دس دن تک ایک ہی مجلس میں حاضر هوتے ہیں اور عزاداری کرتے ہیں .اسی طرح جلوسوں میں بهی شرکت کرتے ہیں .
💥ایران واحد ملک ہے جس کے سب حکومتی افراد نماز جمعہ میں شرکت کرتے ہیں .
🍀ایران واحد ملک ہے جس میں امام زمانہ کا انتظار حکومتی سطح پر کیا جا رہا ہے
🍀 ایران واحد ملک ہے جس کے صدر نے اقوام متحدہ کی اسمبلی میں جا کر امام زمانہ کے ظہور کی دعا کی .
🔥اب بهی کسی نے ایران اور ایرانیوں کی مخالفت کرنی ہے تو اس کی اپنی قسمت.

بشکریہ:
پاسبان ولایت

Syed Khomeini said: Islam is more important than Iran. If Iran goes against Islam, may it burn in hell.
Ghayr masum per islahi tanqid karna zaruri he warna Wilayat awr Banu Umayyah me farq khatam hojaye ga.
It is important to criticize fallible leaders otherwise the difference between spiritual authority and dictatorial dynasties will diminish.
Imam Ghazzali was also Persian so Iranians should read about him as well. 
Dr Ali Shariati has stated that Safawi Shi’ism deviated from Alawi Shi’ism.
Ayatollah Syed Ali Al-Amin has criticized Hezbollah for deviating from Alawi Shi’ism by being complicit in crimes of Syrian dictator.
Just like Zionist Jews and Christians are committing crimes in the name of Messiah, Iran should not commit crimes in the name of Mahdi. Both Saudi extremism and Iranian extremism has caused bloodshed. Both should follow the ecumenical Zaydi approach of Yemeni scholars.
In conclusion, I would quote Imam Ali, peace be upon him, and his ideal form of government. He says: I would refuse leadership if it involved taking away a grain from an ant unjustly. And, Iran falls short of the ant and grain ideal.

發表迴響

在下方填入你的資料或按右方圖示以社群網站登入:

WordPress.com 標誌

您的留言將使用 WordPress.com 帳號。 登出 /  變更 )

Twitter picture

您的留言將使用 Twitter 帳號。 登出 /  變更 )

Facebook照片

您的留言將使用 Facebook 帳號。 登出 /  變更 )

連結到 %s