Textual futurism of Pakistani spiritual leadership پاکستانی مجدد ین امت اور انسانیت کا مستقبل

Uthmani Deobandis represent neo Tahawi separatism. Madani Deobandis represent neo Tahawi integration. During globalization, Tabligh represents cultural separatism and political integration. A post Tablighi should be a cultural separatist and politically assertive neo Tahawi. Tawhidi neo Naqshbandis in Pakistan are good post Tablighi neo Tahawis. At global level neo Tahawi Tawhid can integrate Arab Salafism and Arab Sufism. Pakistani Nasaais can integrate global ajami gentile Husaynis and global ajami gentile sufis like Pakistani Attaris. When we achieve intrafaith ecumenical integration and harmony, we can become global leaders in interfaith dialogue and harmony which can compete with sexual revolution based on greco fascist stalinism. Isa alayhis salam will finally make modern neo paganism redundant when believers achieve triumph of human rights and accuracy.

غلبہ اسلام کے لئے تفضیل و تقریب مسالک درکا ر ہے اور جب امت محمدی صفت رحماء بینہم اور قرآنی اجماعی اجتہاد پر کاربند ہوجائے
تو دعوت اہل کتاب سہل ہوجائے گی اور آخرکار نزول عیسی فی دمشق کے ذریعے ابدال شام اور انصار یمانی و خراسانی بے خود حکمت و رحمت کے ذریعے شرک یونانی اور ہندی کو غیر ضروری بنا دیں گے اور انسانیت آخرکار عدل فاطمی اور جمال مہدوی کی برکات سے مستفید ہوگی

اللهم اجعلنا من انصار مجدد الفاطمى الموعود

Dr Sadaqat and Pakistani shame

ڈاکٹر صداقت اور حیا و مایوسی کی حقیقت پاکستانی خاموش نظر آ رہے ہیں ہمیں یہ خاموشی توڑ کر مغربی حیوانیت سے نکل کر مشرقی پاکیزہ سنت مباشرت کی طرف آ نا ہوگا جیسا کہ عین حیوانی قرب کے وقت خدا کو یاد کرتے ہوئے اس سے شرارتی حیوانیت سے حفاظت کی دعا کرنا اور پھر پانی اور طہارت کے ذریعے حیوانیت سے نورانیت کا سفر کرنا

Silvia Romano and Yvonne Ridley

She seems a Salafi Yvonne Ridley, but American Malikis are sophisticated enough to handle that. I hope African Muslims are able to preserve pre marital and extra marital asexuality unlike African Americans. North African reformed sufism must be successful to bring stability in region. Ethiopian and Egyptian Orthodox Church must be popularized in west to deradicalize Protestant Zionist NATO.

Abiogenesis Ijtihad: Future of Eastern biologos

ممکن ہے کہ متقی مسلمان محققین حیوانیات آپ سے اختلاف کریں

البتہ نظریہ تطور تخلیق انسان کی متشابہات کی ادنی سیڑھی ہے

اور مسلمان محققین کے لئے اجتہادی کام بہت ضروری ہے

دفاع سیدنا آدم علیہ السلام کے میدان میں

امید ہے آپ معمول کے مطابق روایتی غیرت شریعت کے بجائے میری رائے کے بارے میں حسن ظن سے کام لیں گے

کیونکہ یہ غیر باغ ولا عاد پر مبنی ہے

Is Ghamidi a Protestant neo Freud

Why didn’t you mention Jung who didn’t consider intense communion useless.

آپ نے کارل جنگ کا ذکر نہیں کیا جو باطنیت کے مخالف نہ تھے کیا آپ فرایڈ کی طرح یہودی سلفیت کا احیاء تو نہیں کر رہے جس کا مقصد متکلمانہ تفوق ہے

Is Pakistan on the verge of liberal protestantism. Without living sunnah we will lose psychology of religion and will become dry platos while we can become integral platonic buddhas.
۔ کیا یہ اچھا نہیں ہوگا اگر ہم فزیکل سائنسز یعنی آیات اور سوشل سائنسز یعنی عمل کو ساتھ لے کر چلیں

Blind Taqlid within NRM personality cults

میں انجنئر کی حسینی توحید سے متفق ہوں لیکن آپ کا ایک مقلد مجھ سے سورہ کہف کی تفسیر کے متعلق ایسے دست و گریباں ہے جیسے میں کوئی غیر مسلم ہوں برائے مہربانی اپنے مقلدین کو شخصیت پرستی کے شرک سے بچانے کا اہتمام کریں ایسا نہ ہو جماعتی غنڈوں والا حال ہو

لیکن یہ دونوں آپ کی طرح عجمی ہوتے ہوئے حجازی توحید کے قائل ہیں کیا آپ حجازی توحید کی خاطر توحیدی تصوف اور اشراف حجاز سے محبت کریں گے اللہ ہمارے بھائی کو صلیبی مشرکوں کو توحید کی طرف لانے والا بنائے

Are Pakistani sufis willing to win by losing

صوفی محمد عبدہ نے سید افغانی کی معتزلیت کو اپنی محبت سے اشعریت میں منتقل کیا امام شافعی نے خود جاکر اپنے ناراض شاگرد کو منایا اور ہم سلفیوں سے لڑتے لڑتے خود سلفی بن چکے ہیں حسین احمد مدنی کی بے ادبی پر اقبال کو دیوبندی علماء نے ملامت کیا جس نے انہیں پیر مہر علی شاہ کی طرف مائل کیا اور آپ چاہتے ہیں کہ آپکے نوجوان طارق جمیل کی طرف مائل ہوں