میں انجنئر کی حسینی توحید سے متفق ہوں لیکن آپ کا ایک مقلد مجھ سے سورہ کہف کی تفسیر کے متعلق ایسے دست و گریباں ہے جیسے میں کوئی غیر مسلم ہوں برائے مہربانی اپنے مقلدین کو شخصیت پرستی کے شرک سے بچانے کا اہتمام کریں ایسا نہ ہو جماعتی غنڈوں والا حال ہو
لیکن یہ دونوں آپ کی طرح عجمی ہوتے ہوئے حجازی توحید کے قائل ہیں کیا آپ حجازی توحید کی خاطر توحیدی تصوف اور اشراف حجاز سے محبت کریں گے اللہ ہمارے بھائی کو صلیبی مشرکوں کو توحید کی طرف لانے والا بنائے