ڈاکٹر صداقت اور حیا و مایوسی کی حقیقت پاکستانی خاموش نظر آ رہے ہیں ہمیں یہ خاموشی توڑ کر مغربی حیوانیت سے نکل کر مشرقی پاکیزہ سنت مباشرت کی طرف آ نا ہوگا جیسا کہ عین حیوانی قرب کے وقت خدا کو یاد کرتے ہوئے اس سے شرارتی حیوانیت سے حفاظت کی دعا کرنا اور پھر پانی اور طہارت کے ذریعے حیوانیت سے نورانیت کا سفر کرنا