مصر کے علماء کا طریقہ کار قرآن اور برہان یعنی دلیل ہے لیکن فرقے صرف اپنے امام کو حرف آخر سمجھتے ہیں جس کی وجہ سے عربستان خون آلود ہوچکا اگر عام مسلمان کو مصری قرآنی طریقہ کار سمجھ آ جائے تو دجال سفیانی سب بے بس ہوجائیں گے سید سلیمان حسینی ندوی بھی دیوبندی مسلکیت کو چھوڑ کر قرآنی منھج اختیار کر چکے ہیں اللہ کرے تقی عثمانی اور طاہر القادری بھی مسلک چھوڑ کر امت کے ترجمان بن جائیں