The hype about AI has actually slowed down research.
جب وہ کسی چیز کو پراسرار بنا کر پیش کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں فائدے کے بجائے نقصان ہوتا ہے اگر اسلامی یونیورسٹی اور ملیشیا کے ماڈل پر ریسرچ کلچر پروموٹ کیا جائے تو دنیا کو دجالی سراب سے بچایا جا سکتا ہے الحمد للہ آپ ورک لائف بیلنس کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں اور دنیا والوں پر خدا کی حجت ہیں کیونکہ ہماری ریسرچ کا مقصد ترقی نہیں بلکہ ترقی یافتہ لوگوں کے فلسفہ زندگی کو غلط ثابت کرنا ہے