یہود میں کتابی تفاخر بھی ہے اور نسلی تفاخر بھی کچھ امت یہود کی طرح کتابی تفاخر پر عمل پیرا ہے اور کچھ امت نسلی تفاخر پر عمل پیرا ہے یمن کے علماء کتابی اور نسلی تفاخر کی نفی کرتے ہوئے ادب اور مودت کو جمع کئے ہوئے ہیں اور پاکستان میں بھی ایسے غیر مسلکی نایاب علماء الحمد للہ موجود ہیں