جی اشارہ صفین کی طرف ہے صفین کا لفظ عوام نہیں جانتے اس لئے کربلا کا حوالہ دیا خدا سے ڈرنا چاہئے اور خون فاطمہ اور خون حسن کا پاس رکھیں ایسا نہ ہو قیامت میں مذل المومنین کہنے والوں اور ابن عباس کی گورنری کو اقارب پرستی کہنے والوں کے ساتھ حشر ہو
#Pakistanijumhur