حضرت عثمان کا اسوہ ہابیلی اہل سنت کے لئے اعلی مثال ہے کہ مخالف قتل کرنے کو آئے تو تکیہ بچھا کر ان کا استقبال کرو اور انہیں خارجیت سے توبہ کی دعوت دو اگر سب سنی حضرت عثمان جیسے ہو جائیں تو رافضی اور یزیدی امت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اور قرآن کہتا ہے نازک موضوعات پر راسخین سے رجوع کرو اور خاموشی اختیار کرو اختلاف خود ہی ختم ہوجائے گا میں طاہر القادری اور طارق جمیل کی طرف رجوع کرتا ہوں