علامة بيننا و بين الشيعة زيد بن علي
– شیعہ عوام کے خواص ہیں
زیدیہ خواص کے خواص ہیں
اللہ کی رحمت ہو زید بن علی علیہما السلام پر
اللہ کی لعنت ہو اعدائے زید بن علی علیہما السلام پر
شیعہ تقیہ کرتے ہیں
زیدیہ جہاد کرتے ہیں
تھوڑے پانی الثماد سے مراد علم انبیاء ہے
اور نہر اعظم سے مراد علم نبوی و علوی ہے