Equivalent of six hundred thousand words of wisdom taught to Imam Ali(r) by the Ishmaelite Prophet(s)

حضور اکرم ص نے فرمایا: یا علی! تم چھ لاکھ بکریاں پسند کرتے ہو یا چھ لاکھ دینار پسند کرتے ہو یا چھ لاکھ حکمت آمیز باتیں پسند کرتے ہو؟ حضرت علی علیہ السلام نے عرض کی: یا رسول اللہ ص! میں چھ لاکھ باتیں پسند کرتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: یا علی! میں چھ لاکھ باتوں کا نچوڑ چھ باتوں میں پیش کرتا ہوں۔ * یا علی! جب لوگوں کو دیکھو کہ وہ نوافل میں مصروف ہیں تو تم فرائض کی تکمیل میں مصروف ہو جائو۔ * یا علی! جب لوگوں کو دیکھو کہ وہ دنیاوی کاموں میں مصروف ہیں تو تم اخروی کاموں میں مشغول ہو جائو۔ * یا علی! جب لوگوں کو دیکھو کہ دوسروں کے عیب نکالنے میں مصروف ہیں تو تم اپنے نفس کی اصلاح میں لگ جائو۔ * یا علی! جب لوگوں کو دیکھو کہ وہ دنیاوی زیب و زینت کے حصول میں مصروف ہیں تو تم آخرت کی زینت کے لئے مصروف ہو جائو۔ * یا علی! جب لوگوں کو کثرت عمل میں مصروف پائو تو تم اخلاص عمل کا نمونہ بن جائو۔ * یا علی! جب لوگوں کو مخلوق کی قربت کے حصول میں بے چین پائو تو تم خدا کے تقرب کے حصول میں مشغول ہو جائو۔ “ہدیتہ الشیعہ:حدیث 23،صفحہ3700″
When you see people engaged in voluntary virtues. engage in obligatory virtues.
When you see people engaged in worldly matters, engage in matters of Hereafter.
When you see people criticizing others, engage in criticizing your own carnal self.
When you see people engaged in worldly attractions, engage in attractions of Hereafter.
When you see people engaging in abundance of virtues, engage in sincerity of intentions in virtues.
When you see people engaged in growing closer to creation, engage in growing closer to Allah.
廣告

發表迴響

在下方填入你的資料或按右方圖示以社群網站登入:

WordPress.com 標誌

您的留言將使用 WordPress.com 帳號。 登出 /  變更 )

Twitter picture

您的留言將使用 Twitter 帳號。 登出 /  變更 )

Facebook照片

您的留言將使用 Facebook 帳號。 登出 /  變更 )

連結到 %s