پاکپتن میں ہمارے دوست ڈاکٹر امیر ماہر نفسیات دان بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے پیر اور بابوں کو اس بات پر قائل کر لیا ہے کہ جنات کچھ خاص قسم کی ادویات سے ڈرتے ہیں۔ یہ بات سمجھانے کے لیے انہوں نے ایک بابے سے پوچھا کہ انسان سے جن باہر کیسے نکالتے ہو اس نے کہا کہ دم درود اور مار کٹائی کے ساتھ۔ ڈاکٹر صاحب نے کہ مارکٹائی مطلب جسمانی تشدد کر کے اگر جن نکل سکتے ہے تو اس جسم پر ادویات کے اثر سے بھی جن باہر نکل سکتا ہے۔ چنانچہ اب لوگ جن نکلوانے ڈاکٹر صاحب کے پاس آتے ہیں اور انہیں مریض ریفر کرنے والے زیادہ تر بابے اور پیر ہوتے ہیں
Message to Hoodbhoy: Jinn comes from junun and hypomanic psychosis. You are a yunani and parsi jinn. There semitic J1 races are true humans while R1 Indo Europeans are jinns called yajuj and majuj.