Yemen offers beauty of both zuhd and ijtihad

میرے اجتہادی سفر کا آغاز تبلیغی جماعت سے ہوا جو کرامی تصوف کی عصری شکل ہے لیکن دفاع صحابہ میں مبالغے سے لے کر حضرت علی کے ابن سبا کو جلانے پر طعن کا سفر دل میں کانٹے کی طرح چبھتا رہا یہاں تک کہ یمن کی شوکانی توحیدی اجتہادی حسینیت نے پاکستانی اور نجدی سلفیت اور طحاویت سے مستغنی کردیا

میں فروع میں اب بھی طحاوی تحریک کو مفید سمجھتا ہوں

Leave a comment