ہر محدث سلطان پرست نہیں ہوتا
حتی کہ امام بخاری کو بھی معتزلی عقائد کے تحت آزمانے کی کوشش کی گئی تو آپ نے ہجرت فرمائی
اللہ بخاری اور سلمانی عجمیت کی صلح فرمائے
امام صادق نے فرمایا صحابہ روایت حدیث میں سچے ہیں
امام صادق نے فرمایا اگر روایات خاصہ میں مسئلہ کا حل نہ ملے تو روایات عامہ عن علی کی طرف رجوع کرو
لیکن ہم نانا اور نواسوں کو یکجا ہونے میں اپنی انا کی تحقیر سمجھتے ہیں