A Pakistani journalist asks why corona is not selective and targets even pious people like Tablighi missionaries, Iranian pilgrims and prayerful Arabs. The answer lies in Quran 8:25 that God’s earthly warnings will not be selective.
سورہ انفال میں اس کا جواب ہے اور اس فتنہ سے ڈرو جو خاص طور پر صرف ان لوگوں ہی کو نہیں پہنچے گا جو تم میں سے ظالم اور گنہگار ہیں (بلکہ اس ظلم اور گناہ کا ساتھ دینے والے اور اس پر خاموش رہنے والے بھی انہی میں شریک کر لئے جائیں گے)، اور جان لو کہ اللہ عذاب میں سختی فرمانے والا ہے تبلیغی بھی عموما سیاستدانوں کے گناہوں پر خاموش رہتے ہیں اور ایرانی شام کے ظلم پر خاموش رہے اور عرب بھارت کے ظلم پر خاموش رہے