انجینئر مشینی تحقیق کا عادی ہوتا ہے نفسیات کے محقق تصوف کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں انجینئر ڈاکٹر اسرار اور مولوی اسحاق کو پروموٹ کرتا ہے اور وہ دونوں ابن عربی کو مظلوم سمجھتے تھے انجینئر چونکہ تقلیدا بریلوی تھا اس لئے جوش شباب و اجتہاد میں بغض ذات کا شکار ہے اس لئے اس کی وآپسی امریکی محققین تصوف حمزہ یوسف المالکی اور سید حسین نصر الجعفری کے ذریعے ہی ممکن ہے