السلام علیکم میں حق باہو کے خاندان کا انجینئر ہوں اور دونوں پاکستانی مبلغین سے ایک الگ انس رکھتا ہوں اللہ دونوں کی تالیف فرماے شاہ عبد الحق محدث دہلوی فرماتے ہیں دفاع اولیاء میں مناظرہ بازی نہ کرو کہیں اولیاء کی جنگ نفس کی جنگ نہ بن جائے بس علم کی گہرائی اور اعلی اخلاق ہی اولیاء کا بہترین دفاع ہے
اور شوق اجتہاد کیلئے سورہ توبہ کی آیت نمبر ایک سو میں بعد میں آنے والے اہل احسان کا ذکر ہے اور اتباع غیر سبیل مومنین گناہ ہے