Stonewalling is the best political weapon Sufis have.
اسلام آباد: ملک کے ممتاز اور جید علماء کرام نے ان حالات میں محترم وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کرنے سے معذرت کرلی جن میں مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب مدظلہ،
شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ،
جامعہ اشرفیہ کے مدیر و شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم صاحب مدظلہ،
ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان،قائد مدارس دینیہ مدیر و شیخ الحدیث جامعہ خیرالمدارس ملتان حضرت اقدس مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب مدظلہ اور جامعة الرشید (کراچی) کے مدیر حضرت اقدس مولانا مفتی عبدالرحیم صاحب مدظلہ شامل ہیں۔۔۔۔