How Reconquista produced modern west?

Wow the father of the following monastic Hadith narrator built Umayyad empire which expanded to Spain then spiritually and morally imploded due to Reconquista as predicted.

*صحیح مسلم # ٧٤٢٧*
*Sahih Muslim Hadees # 7427*

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ *عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا فُتِحَتْ عَلَيْكُمْ فَارِسُ وَالرُّومُ أَيُّ قَوْمٍ أَنْتُمْ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ نَقُولُ كَمَا أَمَرَنَا اللَّهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ غَيْرَ ذَلِكَ تَتَنَافَسُونَ ثُمَّ تَتَحَاسَدُونَ ثُمَّ تَتَدَابَرُونَ ثُمَّ تَتَبَاغَضُونَ أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ ثُمَّ تَنْطَلِقُونَ فِي مَسَاكِينِ الْمُهَاجِرِينَ فَتَجْعَلُونَ بَعْضَهُمْ عَلَى رِقَابِ بَعْضٍ*

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، “جب روم اور فارس فتح ہوجائیں گے تو تم کس طرح کی قوم ہو گے؟" حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا، “ہم وہی بات کریں گے جس کا اللہ نے ہمیں حکم دیا ہے۔" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، “یا اس کے برعکس تم ایک دوسرے سے مقابلہ کرو گے، پھر ایک دوسرے سے حسد کرنے لگو گے، پھر ایک دوسرے سے منہ موڑ لو گے، پھر ایک دوسرے سے بغض میں مبتلا ہوجاؤ گے۔ پھر مسکین مہاجرین کے ہاں جاؤ گے اور ان میں سے کچھ کو دوسروں کی گردنوں پر مسلط کردو گے۔"*

_*(پھر ویسا ہی ہوا جیسا رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا تھا. جب بھی دنیاوی اقتدار اور دولت مطمع نظر بنے گی، نتیجتاً ایسا ہی معاشرہ وجود میں آئے گا.)*_

`Abdullah b. `Amr b. al-`As reported: *Allah’s Messenger (ﷺ) said, “How would you be, O people, when Persia and Rome would be conquered for you?" `Abd ar-Rahman b `Auf said, “We would say as Allah has commanded us and we would express our gratitude to Allah." Thereupon Allah’s Messenger (ﷺ) said, “Or on the contrary, you would vie with one another; then you would feel jealous; then your relations would be estranged; and then you will bear enmity against one another, or something to the same effect. Then you would go to the poor emigrants and would make some the masters of the others."*

發表迴響

在下方填入你的資料或按右方圖示以社群網站登入:

WordPress.com 標誌

您的留言將使用 WordPress.com 帳號。 登出 /  變更 )

Twitter picture

您的留言將使用 Twitter 帳號。 登出 /  變更 )

Facebook照片

您的留言將使用 Facebook 帳號。 登出 /  變更 )

連結到 %s