میرے لئے کاکاخیل حسینی سادات اور ندوی سادات دونوں قابل محبت ہیں اور ہم جیسے اھل ابتر آپ کے خادم ہیں عدنان صاحب پر حب حسن اور حب عثمان کا غلبہ ہے جو انقلاب کی پائداری کیلئے ضروری ہے جبکہ حسینیت انقلاب کی تیاری کے لئے ضروری ہے البتہ کاکا خیل سادات کے اجداد زیدی فکر کے حامل تھے جو عقیدہ میں حسنی مزاج اور منہج میں حسینی مزاج کے حامل تھے ہمیں اس یمنی اعتدال کو بحال کرنے کی ضرورت ہے پیر نفیس الحسینی نے اس ضمن میں کچھ تحقیقی کام کیا جس سے میں مستفید ہوا
کاکاخیل صاحب کی مشرف کے خلاف تقریر حسینی مزاج کے زیادہ قریب تھی