To an orthodox scholar on the issue of succinctness: انگریزی سامعین مختصر اور جامع اقوال پسند کرتے ہیں لیکن میں استفسار پر تشریح کردیتا ہوں دقیق دوست اختصار سے محظوظ بھی ہوتے ہیں لیکن آپ وضاحت طلب چیزوں کی نشاندہی ضرور فرمایا کریں سب کے علم میں اضافہ ہوگا