Can democracy save Islam?

Khalid Bashir

میرے خیال میں جمہوریت میں صلح امام حسن اور مزاحمت امام حسین دونوں جہتیں موجود ہیں امام حسن نے فرمایا میری صلح خضر علیہ السلام کی کشتی ہے جس میں بظاہر نقصان اور حقیقی فائدہ ہے

Darwin and Yaghistan

ڈارون کی جنت میں ہم یاغستانی حریت پسندوں کی کوئی جگہ نہیں ہمیں اقبال کے افغانی پیر جمال الدین افغانی کو سمجھنا ہوگا جو ڈارون کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا جانتے تھے

Was Gandhi Machiavellian?

Khalid Bashir Gandhi was being an honest tolerant ethnic nationalist like british.

گاندھی ایک خوددار نسل پرست اور وطن پرست تھا

Islam offers a better supernational brotherhood, but humanity is not yet ready for it. Secular humanism must fail first to make people wake up to Islam.

Identity crisis of modern hindko femininity

جدید ہزارہ کی خواتین کا المیہ شناخت

میرا تعلق ہزارہ کے ایک روایتی لیکن ماڈرن تعلیم یافتہ خاندان سے ہے حریم شاہ کا لہجہ دیکھ کر ہزارہ کا شک پڑا جو صحیح ثابت ہوا اللہ اس کو قندیل والے انجام سے بچائے اگر آپ کو جدیدیت کا بہت شوق ہے تو مومنہ مستحسن اور عاطف اسلم کی طرح نعت اور قوالی کا سہارا ضرور لیں تاکہ شاید بخشش ہو جائے

اگر شاہ کا لقب فاطمی نسب کی وجہ سے ہے تو صوفیاء سے درخواست ہے کہ روکر دعا فرمائیں

جب میں نے ہندوؤں کو اس معاملے میں دلچسپی لیتے دیکھا تو اندازہ ہوا کہ تہذیبی غزوۂ ہند ہمارے گھروں میں داخل ہو چکا ہے