Democracy and conditional scriptural cooperation

جمہوریت میں امام حسن بننے کے مواقع بھی رہتے ہیں اور امام حسین بننے کے بھی مسئلہ یہ ہے کہ صلح و تعاون کی شرائط کیا ہیں میں نے صلح حسن کی شرائط کو پڑھا تو اس میں اہم شرط یہ تھی کہ حزب اختلاف اور حزب اقتدار دونوں ایسے ماحول کو یقینی بنائیں کہ لوگ پرامن اور بے خوف ہوکر عبادت کرسکیں

Leave a comment