Compound tragedy of accident during second wave of pandemic

عالمی حالات کے تناظر میں عمران صاحب کا بقا ضروری ہے لیکن اس وقت شمالی پاکستان گلیات میں جیپ کے حادثے میں حفاظتی حصار نہ ہونے کی وجہ سے عورتیں اور بچے کتے کی موت مر چکے سراج صاحب نے صحیح فرمایا طرفین حقیقی تبدیلی نہیں چاہتے اللہ پاکستان کو جناح اور اردوغان کی صفات والا شخص عطا کرے چاہے لوگ اس کی قدر کریں یا نہیں

کتے کی موت مبالغہ تھا تفریحی کتوں کے ضمن میں

اللہ ان سرد دنوں کی شہادت کو قبول فرمائے اور پاکستان کو ایک محفوظ فلاحی ریاست بنائے

Leave a comment