The inner dajjal of hypocrisy

اسرائیل ترکی کو کہتا ہے دیکھو ہم دونوں ابراہیمی تہذیبیں ہیں ہم عجمی ہٹلر سے کنارہ کشی کرتے ہیں جبکہ اسرائیل وہی عجمی فحاشی بیت المقدس میں عام کر رہا ہے اگر ترکی احیائے تورات کی بنیاد پر گفتگو کرے اسرائیل میں نفاذ شریعت کی راہ ہموار ہو سکتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اسرائیلی عوام خدا سے بےزار ہے چنانچہ اس منافقت پر دنیا طنز کرتی ہے کہ اگر یہ زمین خدا کی دی ہوئی ہے تو پھر منافقت اور عجمیت چھوڑو چنانچہ سب سے بڑا دجال اندر کی منافقت ہے چاہے محبت کی کمی ہو یا اطاعت کی کمی البتہ چونکہ دجال سے بھاگنے کا حکم ہے اس لئے بائیکاٹ اور مزاحمت میں ایمان اور جان دونوں کی عافیت اذا دعاكم لما يحييكم

#Turkey#EU#Zion

Leave a comment