Advising blindly aggressive preachers of wilayah

اے پنجابی داعی ولایت آپ کے اخوانی سامع

معتدل علمی انسان ہیں اور خلافت و ملوکیت کتاب کے قاری ہیں جس میں ان واقعات کو احتیاط سے بیان کیا گیا ہے لیکن اہل سنت نے اس کتاب کو ابھی تک ہضم نہیں کیا نہج البلاغہ کی منزل ابھی دور ہے

آپ کوشش کریں انتخابی سیاست والوں سے عملی حسینیت سیکھنے کی کہ آیا عمران خان امام مہدی کا ساتھی ہے یا مخالف ورنہ سید جواد نقوی کے نظریے کے مطابق ان بحثوں سے دل اور سخت ہونگے امید ہے آپ دعوت ولایت میں اپنے سامعین کے پس منظر کو مد نظر رکھیں گے

Leave a comment