The foresight of Imam Abu Hanifa about kosherness of cervical fluid

Arousal fluid and cervical fluid are different .


اللہ امام ابو حنیفہ پر رحم کرے اور انکی فراست کو قبول فرمائے
فرج داخل یعنی
vagina/cervix
کی وہ رطوبت جو شہوت اور لذت سے متعلق نہ ہو بلکہ جس کا مقصد پیدائش میں آسانی ہو تاکہ مردانہ خلیہ منزل مقصود تک پہنچ سکے
فرج خارج یعنی
vulva
کی رطوبت کے متعلق غالبا کوئی اختلاف نہیں

امام ابو حنیفہ کے نزدیک فرج داخل کی غیر شہوانی رطوبت

پاک ہے صاحبین کے نزدیک نہیں

Leave a comment