Abiogenesis Ijtihad: Future of Eastern biologos

ممکن ہے کہ متقی مسلمان محققین حیوانیات آپ سے اختلاف کریں

البتہ نظریہ تطور تخلیق انسان کی متشابہات کی ادنی سیڑھی ہے

اور مسلمان محققین کے لئے اجتہادی کام بہت ضروری ہے

دفاع سیدنا آدم علیہ السلام کے میدان میں

امید ہے آپ معمول کے مطابق روایتی غیرت شریعت کے بجائے میری رائے کے بارے میں حسن ظن سے کام لیں گے

کیونکہ یہ غیر باغ ولا عاد پر مبنی ہے

Leave a comment