Are Pakistani sufis willing to win by losing

صوفی محمد عبدہ نے سید افغانی کی معتزلیت کو اپنی محبت سے اشعریت میں منتقل کیا امام شافعی نے خود جاکر اپنے ناراض شاگرد کو منایا اور ہم سلفیوں سے لڑتے لڑتے خود سلفی بن چکے ہیں حسین احمد مدنی کی بے ادبی پر اقبال کو دیوبندی علماء نے ملامت کیا جس نے انہیں پیر مہر علی شاہ کی طرف مائل کیا اور آپ چاہتے ہیں کہ آپکے نوجوان طارق جمیل کی طرف مائل ہوں

Leave a comment