خدا چونکہ کائنات کا محرک اول ہے اس لئے علم حرکت کے ذریعے دنیائے علوم میں بڑے راز منکشف ہو رہے ہیں
سائنسدانوں نے جن کوانٹم لمٹز اور حدود کا تذکرہ کیا ہے وہ لاجکل پازٹوزم کی ضرور نفی کرتی ہے
تاہم ان حدود کا حتمی فیصلہ تب ہوگا جب کوانٹم کمپیوٹرز والی تحقیق
کسی غیر ممکنیت کا شکار ہوگی میرا ایم ایس بھی اسی میدان میں ہے ایک حنفی متکلم نے درست سمت رہنمائی کی ہے لیکن کوانٹم بائیولوجی اور کوانٹم سائکالوجی اس سے بھی زیادہ دلچسب اور پراسرار یا معنی خیز ہونگی